

Loading content...
جناب آدم کو مسجود عالم موجود قرار دے کر اس نور نے اطہر الطاہرین جبینوں میں منقلب ہونا شروع کیا، اس طرح جن جن جبینوں کو آپ نے اپنی منزل قرار دیا انہیں بھی اللہ نے قبلۂ موجودات قرار دیا اگرچہ یہ نور اپنے قیام کے بعد آگے ہی کیوں نہ بڑھ گیا مگر جہاں بھی انہوں نے (چند لمحات ہی کا سہی) قیام فرمایا ان شخصیات کو مسجود موجودات بنا کر آگے تشریف لے گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار