

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ پورے عالم موجود کو ان کے سجدے کا حکم تھا اگر صرف ملکوت ہی کو سجدے کا حکم تھا تو پھر ابلیس کیوں راندہ درگاہ ہوا؟ کیا وہ فرشتہ تھا؟ جب وہ فرشتہ نہیں تھا اسے ملعون کیوں قرار دیا گیا تھا؟ حقیقت یہ ہے کہ پورے عالم موجود کو سجدے کا حکم تھا اس میں قوم جنات بھی شامل تھی سب نے سجدہ کیا مگر یہ ملعون اَڑ گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار