

Loading content...
جب یہاں یہ نور اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پہنچا تو یہاں اس نور اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بیت المعمورکو اپنی منزل قرار دیا اور یہاں سے عالم فرشتگان کو اپنا جلوہ دکھایا اس وقت سارے عالم ملک نے ان کا سجدہ کیا اللہ نے ان کی اس جلوہ گاہ(بیت المعمور) کو قبلۂ فرشتگان قرار دیا، جب اس نور نے عالم ملکوت سے عالم ناسوت میں ہبوط فرمانا چاہا تو اللہ جل سبحانہ نے خلاصۂ عالم ناسوت یعنی جناب آدمؐ کی جبین مبین کو ان کی جلوہ گاہ قرار دیا تو سارے ملکوت اور پورے عالم ناسوت نے جناب آدم علیہ السلام کا سجدہ کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار