

Loading content...
اس کے بعد اس جامع انوار نور اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عالم ملکوت سے ہبوط فرمایا اور عالم ملک کو زینت بخشی، یہ عالم ملک مراتب السماویہ میں سماء الدنیا کہلاتا ہے یعنی اس زمین کا قریب ترین آسمان یہی عالم ملک ہے جو جملہ فرشتوں کی دنیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار