

Loading content...
اس کے بعد انہوں نے جامۂ ملکوتی زیب تن کیا اور عالم ملکوت میں سماء رابعہ پر قیام فرمایا اور وہاں جس مقام کو زینت بخشی اسے مقام صراحکا نام بحشا گیا انہوں نے مقام صراحسے عالم ملکات و ملکوت کو اپنا جلوہ دکھا کر اپنی زیارت سے مشرف فرمایا اللہ نے اس مقام کو عالم ملکات و ملکوت کا قبلہ قرار دیا اور انہیں حکم ہوا کہ اب تمہاری عبادت یہ ہے کہ تمہارا اس مقام صراحہی کو سجدہ کرنا اللہ جل جلالہ کی عبادت ہو گا کیونکہ کوئی بھی مخلوق بلا واسطہ انانیت اِلٰہیہ کا سجدہ نہیں کرسکتی سوائے ان انوار کے کہ جن کے بارے میں آغا خمینیٰ فرماتے ہیں کہ ان پر لفظ مخلوق کا استعمال بھی جائز نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار