

Loading content...
پھر انہوں نے عالم جبروت کو زینت بخشی تو جامۂ جبروتی زیب بدن فرما کر مقام عرش ثانی کو اپنی منزل قرار دیا اور وہاں سے اہل جبروت کو اپنے جلووں کی زیارت سے مشرف فرمایا، اللہ سبحانہ تعالیٰ نے اہل جبروت کیلئے عرش اِلٰہیہ کو قبلۂ جبروتیان قرار دیا اور انہیں حکم ہوا کہ اب ہمیشہ کیلئے تمہاری عبادت یہ ہے کہ اس مقام اظہار نور اِلٰہی کو سجدے کرتے رہو یہی اللہ کا سجدہ شمار ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار