

Loading content...
اسی طرح کی احادیث سے کتب چھلک رہی ہیں مگر میں یہ عرض کر رہا تھا کہ جن کا ذکر شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا وہ ان کے اجساد نورانیہ کے جامہ ہائے لاہوتی تھے جو اسی طرح عین حقیقت تھے جیسے یہ اس دنیا میں حقیقی وجود کے ساتھ موجود تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار