

Loading content...
اس نور اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عوالم خمسہ (پانچ عوالم) کے کسی ایک مقام کو اپنی منزل قرار دیا اور وہاں سے اس عالم کے اہل عالم کو اپنے نور کی زیارت کروائی یا یوں سمجھ لیں کہ اس خاص مقام پر قیام فرمایا اور وہاں سے انہوں نے اس عالم کے جملہ متعلقات کو جلوہ دکھایا … ہوا یہ کہ جس عالم کے جس مقام کو آپ نے مقام اظہار و بروز قرار دیا اللہ جل سبحانہ تعالیٰ نے اس مقام کو اس عالم کے باشندگان و ساکنین کیلئے قبلہ بنا دیا اورہمیشہ کیلئے اس عالم کے ساکنین کیلئے اسے مسجود بنا دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار