

Loading content...
ان دونوں کمانوں کے اوپر والے ملاپ کی جگہ ہبوطی سفر کا نقطۂ آغاز بھی ہوگی اور قوس صعودی و عروجی کا نقطۂ اختتام کمال بھی ہوگی کیونکہ دائرے میں جب پرکار گھومتی ہے تو دائرے کی تکمیل وہاں جا کر ہوتی ہے جہاں سے اس کا آغاز ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار