

Loading content...
اس نقطۂ کمال قُرب سے اس نور اوّل نے جو سفر عوالم پائین کی طرف کیا اور امھات المراتب کے ارحام و اصلاب میں انتقال و انقلاب فرمایا اس نزولی سفر کے راستے کو قوس ہبوطی و نزولی کہتے ہیں اس کے بعد اس نور اوّل نے اپنی پستی کے نقطۂ کمال یعنی جامۂ بشری سے جو سفر بلندی کی طرف کیا اور واپس اپنے مقام محمود پر جس راستے سے پہنچا اسے قوس صعودی و عروجی کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار