

Loading content...
میں نے اپنے گذشتہ بیان میں قوس ہبوطی و نزولی اور قوس صعودی و عروجی کا ذکر کیا تھا یعنی یہ بتایا تھا کہ نور اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جب مقام انانیہ سے مقام ذاتیہ پر ہبوط و نزول فرمایا تو وہاں اس نور نے اسی80ہزار سال تک انانےةالاوّلیہ کا طواف کیا اور اس قدر حمد کی کہ نام ہی احمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بن گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار