

Loading content...
فرمایا تم ان ذوات میں سے ایک ایک کے سامنے یہ اقرار کرو اے شہنشاہ معظم میں اس بات کی شہادت دیتا ہوں آپ اصلاب شامخۂ امھات المراتب میں ایک نور تھے اور جملہ عوالم نازلہ کے ارحام طاہرہ میں بھی ایک نور تھے اور ان عوالم کے سفر ہبوط میں آپ کو کہیں بھی انکار عوالم کی نجاست نے چھوا تک نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار