

Loading content...
یہی وجہ ہے ان کے ہر مقام نزول کو مسجد کہا گیا ہے کیونکہ ان کے ظاہری بدن و اجسام ان کی حقیقت کے مقامات نزول ہیں اس لئے انہیں قبلہ قرار دینے میں کوئی چیز مانع نہیں ہے کیونکہ یہ انوار جب زمین پر نازل ہوئے تو سب سے پہلے انہوں نے کعبے کو شرف بخشا اس کے بعد اپنے گھروں کو زینت بخشی اس لئے اوّلین جائے نزول کی وجہ سے کعبہ مسجود بنی آدم قرار پایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار