

Loading content...
() اس کے بعد عالم ناسوت کی باری آئی اس میں سب سے اوّل مقام نسبتیہ و روحیہ کے بطن کو شرف بخشا گیا اس وقت پورے عالم ارواح سے الست بربکم فرمایا اور سب سے عہد و میثاق لئے ایک ایک امت سے علیحدہ علیحدہ میثاق لئے نبوّت اور ولایت کے اقرار کروانے کے بعد لباس انفاخیہ زیب بدن کیا تو جناب آدم کے جسد خاکی نے انہیں قبلہ قرار دے کر ان کا سجدہ کیا جب اس نے سجدہ کیا تو اس نور نے صُلب آدمیہ میں اس طرح نزول فرمایا کہ آدم خاکی کو پورے عالم ملکوت کا مسجود بنا دیااور اپنے مقام نزول کو سجدہ نہ کرنے والے کو ملعون بنا دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار