

Loading content...
() ان کے بعد بارہ امھات الحجاب کے ابطان میں جلوہ آرا ہوئے جن میں سے ہر حجاب کے ستر ہزار باطن تھے گویا آٹھ لاکھ چالیس ہزار بواطن میں یہ منتقل ہوئے اور ہر باطن نے انہیں قبلہ قرار دے کر ان کا سجدہ کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار