

Loading content...
() پھر یہ نور عالم ملک میں سات امھات سرادقات کے بطن میں منتقل ہوا جن کے ساٹھ ساٹھ باطن تھے، ان میں سے ایک ایک کرکے اس نے ساٹھ سرادقات جلال کو زینت بخشی، اس کے بعد ساٹھ سرادقات عزت کو زینت بخشی، اس کے بعد ساٹھ سرادقات فخر کو زینت بخشی، اس کے بعد ساٹھ سرادقات کبریا کو زینت بخشی، اس کے بعد ساٹھ سرادقات قدس کو زینت بخشی، اس کے بعد ساٹھ سرادقات جبروت کو زینت بخشی، اس کے بعد ساٹھ سرادقات نورالابیض کو زینت بخشی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار