

Loading content...
جب ملکات فعالیہ اِلٰہیہ نے نور فعال فی الملکات کا جلوہ دیکھا تو انہیں قبلہ قرار دے کر فوراً اس نور کا سجدہ کیا اس کے بعد اس نور کو صُلب اسماء الحسنیٰ سے بطن ملکات فعالیہ میں نزول کا اذن ملا، اسی طرح یہ سلسلہ جاری رہا یعنی یہ نور صُلب ملکات سے بطن مرتبۂ عرشےة الثانیہ میں منتقل ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار