

Loading content...
جب اس نور مسمیٰ کو مرتبۂ اسماء الحسنیٰ نے فروکش دیکھا تو چار سو اسی480اسماء الحسنیٰ نے اسے قبلہ قرار دے کر سجدے میں جبینیں جھکادیں، اس طرح اسے نور انِ امھات کے بطن میں نزول فرمانے کا اذن ملا اس طرح ایک ایک کرکے سارے اسمائے حسنیٰ میں انوار مسمیٰ نے جلوہ آرائی فرمائی اس کے بعد اس نور کی قامت پر ملکات اِلٰہیہ کی پوشاک موزوں فرمائی گئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار