

Loading content...
جب اس نور مسمیٰ کو امھات الاسما یعنی چار اسما اوّل و آخر و ظاہر و باطن نے اسم اعظم کے بطن میں پرتوفگن دیکھا تو ان امھات الاسما نے اس نور کو قبلہ قرار دے کر سجدہ کیا اس وقت اس نور کو ام الاسما کی صُلب سے امھات الاسما کے ابطان میں منقلب ہونے کا اذن بخشا گیا اور اس نور نے باری باری سارے امھات میں جلوہ آرائی فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار