

Loading content...
جب اس نور اِلٰہی الصفات کو خالق نے ملکی الذات بنا دیا تو اس نے عالم ملکوت کو اپنا جلوہ دکھایا یہ دیکھ کر سب سے پہلے ام الاسما یعنی اسم اعظم نے اس نور کو قبلۂ حقیقی قرار دے کر سجدہ کیا عین اس وقت یہ نور عالم جبروت کی صُلب سے ام الاسما یعنی اسم اعظم کے بطن میں منتقل ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار