

Loading content...
پھر صُلب مرتبۂ جمالیہ سے مرتبۂ جلالیہ میں انتقال فرمانے کا وقت آیا تو اللہ نے اسی نور اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکو اجلالیت کا جامہ پہنایا اور اذن نزول فرمایا، جیسے ہی نور اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمنے مرتبۂ جلال میں جلوہ آرائی فرمائی مرتبۂ جلالیہ نے انہیں اپنا قبلہ قرار دیا اور فوراً سر بہ سجود ہوگیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار