

Loading content...
اس کے بعد لباس جمالیۂ اِلٰہیہ سے ملبّس فرما کر صُلب مقام محمود سے بطن مرتبۂ جمالیہ میں ہبوط فرمانے کا اذن بخشا گیا، جونہی اس نور اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مرتبۂ جمالیہ اِلٰہیہ کو زینت بخشی اس نے بھی اس اعزاز پانے پر اس نور اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو قبلہ قرار دے کر سجدۂ شکر ادا کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار