

Loading content...
اس کے بعد انہیں صُلب ذاتیۂ اِلٰہیہ سے بطن مقام محمود کیلئے تیار کیا گیا مگر پہلے انہیں لباس حمد سے ملبّس فرما کر احمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بنایا گیا، اس کے بعد انہیں بطن مقام محمودیہ میں ہبوط کا اذن بخشا گیا، جونہی اس نور اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مقام محمود کا اعزاز بخشا اس نے بھی انہیں اپنا قبلہ قرار دے کر سجدہ ء شکر کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار