

Loading content...
جب اللہ جل جلالہ نے مناسب سمجھا کہ انہیں اذن ہبوط و نزول بخشا جائے تو اس نے اپنی صُلب انانیت سے بطن عالم لاہوت میں منتقل ہونے کیلئے تیار کیا انہیں لاہوتی لباس سے ملبّس کیا گیا اور جب اس نور اوّل نے جامۂ لاہوتی زیب تن فرما لیا تو اسے بطن عالم ذاتیہ میں منتقل فرمایا، جونہی اس نور اوّل نے بطن عالم ذاتیۂ اِلٰہیہ میں نزول فرمایا اس عالم نے انہیں قبلہ عالم بنا کر ان کا سجدہ ء شکر کیا کہ یہ اعزاز اسے بخشا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار