

Loading content...
یہ ایک کلیہ ہے کہ ہر عالم بالا کے سامنے عالم پائین یعنی عالم پست بطن و رحم کی حیثیت رکھتا ہے اور عالم بالا عالم پائین کے مقابلے میں صُلب کی حیثیت رکھتا ہے اسی طرح ہر حجاب بالا حجاب پست کے مقابلے میں مقام صُلب کا حامل ہوتا ہے اور حجاب پائین (پست) حجاب بالا کے مقابلے میں مقام بطن کا حامل ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار