

Loading content...
نور اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ام المراتب العظمیٰ کی صُلب سے ام المرتبۂ یعنی عالم لاہوت کے بطن میں جلوہ آرا ہوا، اس لئے ام المراتب العظمیٰ کے مقابلے میں عالم لاہوت مقام بطن و رحم کی حیثیت رکھتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار