

Loading content...
یعنی اسی مقام کا اللہ نے وعدہ فرمایا تھا کہ میں پھر آپ کو یہاں لاؤں گا کیونکہ اس سے بڑھ کر کوئی مقامِ قُرب ہے ہی نہیں اس لئے اسے اُمّ المراتب الاعظمیٰ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ سب سے اوّل نور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم صُلب ذات سے نکل کر اسی مقام محمود کے بطن میں منتقل ہوا تھا اور اس کے بعد اسی کی صُلب سے یہ نور اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اُمھات المراتب کے ارحام و ابطان میں منتقل ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار