

Loading content...
اس مقام ہی سے آپ کا سفر شروع ہوا کیونکہ یہی وہ نقطۂ آغاز ہے جب اللہ نے انہیں نور ذات سے اختراع فرمایا تھا اور انہیں اپنی حمد سے سرفراز فرمایا تھا اور اس حمد کے بعد انہیں پاک نام محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عطا فرمایا تھا اور اس خلوت گاہ ذات کو مقام محمودکا نام دیا تھا کہ جس کے بارے میں کلام مقدّس میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار