

Loading content...
اللہ نے ہمارے نور کو اپنے نور سے اس طرح جدا فرمایا جیسے مؤثر سے اثر پیدا ہوتا ہے اس کے بعد ہمارے نور نے اللہ سبحانہ تعالیٰ کے نور ذات کا طواف کرنا شروع کر دیا اس طرح نور اوّل جو اس وقت جامع انوار محمدیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تھا، نے اپنا دائرۂ قوسین مکمل کر کے اسی80ہزار امری سال کے بعد پھر واپس کمال قُرب ذات میں پہنچا جہاں وہ اللہ مجرد عن صفات و ذات کی صورت میں موجود تھا گویا وہ ایک انائے مجرد تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار