

Loading content...
اوّلیت نور اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر آج ہماری تیسری نشست ہے اور آج کی اس نشست میں ہم ایک اہم موضوع پر گفتگو کر رہے ہیں لیکن ایک بات پہلے عرض کرنا مناسب ہو گا کہ آج تک جتنے مقررین ہیں وہ اپنا موضوع گفتگو سب سے پہلے بیان فرما دیتے ہیں مگر میں ان کے بالکل بر عکس آپ کو سب سے آخر میں بتاؤں گا کہ میرا موضوع گفتگو کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار