

Loading content...
عالم لاہوت کے بلند ترین مقام کو عالم ہاہوت کہا جاتا ہے یہ وہ مقام ہے کہ جہاں انانیت اِلٰہی کے بدن پر قبائے ذات بھی نہیں ہوتی وہ ایک مجرد انا کی صورت میں موجود ہوتا ہے اور یہی کمال تنزیہ ہے اسی اعلیٰ ترین مقام پر کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار