

Loading content...
اس پر دونوں طرح کی آراء موجود ہیں مگر میں سمجھتا ہوں کہ اللہ کا جمال جلال سے افضل ہے کیونکہ جو صاحبان قُرب مقام جلال پر فائز ہوتے ہیں وہ بار بار تصرف کرتے ہیں جبکہ جو صاحبان قُرب مقام جمال پر فائز ہوتے ہیں وہ تصرف کی ذلّت میں نہیں گرتے کیونکہ وہ مالک حقیقی کی مرضیوں میں مداخلت کو کفر سمجھتے ہیں اور تسلیم و رضا کی آخری منزل پر جلوہ آرا ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ جملہ معصومین علیھم الصلوات والسلامہر دکھ اور مصائب پر فرماتے تھے …٭رضاً بقضائہ و تسلیم لامرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار