

Loading content...
عرفائے اِلٰہی کا یہ مسلّمہ ہے کہ جو انبیا و اوّلیا معجزات میں مشغول رہتے ہیں وہ عالم جبروت تک محدود ہو کر رہ جاتے ہیں اور وہ عالم لاہوت تک رسوخ پیدا نہیں کر سکتے ان کے اور عالم لاہوت کے مابین ان کا تصرف ایک پردہ بن جاتا ہے اور وہ اسی پستی میں پڑے رہتے ہیں لیکن جو اوّلیا و انبیا و رسل عالم لاہوت میں مقیم ہوتے ہیںوہ اس پستی میں اترنا نہیں چاہتے کیونکہ انہیں عالم جبروت میں کفر ہی کفر نظر آتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار