

Loading content...
یہ مقام نحن ھوکا ہے اور اسی مقام کو مقام محمود بھی کہا جاتا ہے اوریہ وہی مقام ہے جہاں اس نور نے انانیت اِلٰہی سے جدا ہونے کے بعد پہلا مقام پایا تھا اور اللہ سبحانہ تعالیٰ نے ان کی حمد کی تھی اور اسی حمد کی وجہ سے یہ مقام محمود کہلایا اور اس مقام پر موجود ہونے کی وجہ سے عالم لاہوت کے افعال و اعمال و عبادات ان کیلئے ایک کفر سے کم نہ تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار