

Loading content...
اب اس مسئلے کو سمجھیں کہ امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کو کرم اللہ وجہ کہنے کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے ایک لمحے کیلئے بھی عالم جبروت و ملکوت و عالم ملک تو کجا عالم لاہوت کے اعمال کا ارتکاب بھی نہیں کیا ہے اس لئے کہ ان عوالم کی عبادات ان کیلئے کفر کا درجہ رکھتی تھیں اور انہوں نے ایک لمحے کیلئے بھی اس قسم کا کفر نہیں کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار