

Loading content...
جیسے جیسے ترقی ہوتی ہے قُرب حاصل ہوتا ہے نیکی کا تصور بدلتا جاتا ہے اور عبادت کی تعریف میں تبدیلی واقع ہوتی جاتی ہے اس طرح ہر عالم پائین(پست) کی نیکیاں عالم بالا کیلئے برائیوں کی حیثیت اختیار کرتی جاتی ہیں اس لئے عالم بالا والوں کو اپنے پست عالم میں کفر ہی کفر نظر آتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار