

Loading content...
ایک بات اور بھی عرض کرتا چلوں امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کے نام کے ساتھ کرم اللہ وجہ لکھنے بولنے کی وجہ صوفیاء کرام نے یہ لکھی ہے کہ انہوں نے کبھی بھی ایک لمحے کے ہزارویں حصے میں بھی کفر نہیں کیا اس لئے ان کے نام پاک کے ساتھ کرم اللہ وجہ لکھا جاتا ہے اور باقی اصحاب کے ساتھ رضی اللہ عنہ اور انبیاء کے ناموں کے ساتھ علیہ السلام لکھا جاتا ہے، کئی لوگ اس بات کو نہیں سمجھتے اور اس وجہ کو شایانِ شان نہیں سمجھتے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس کفر سے وہ کفر مراد نہیں ہے جو عالم انسان کیلئے کفر کہلاتا ہے بلکہ یہ ایک اور کفر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار