

Loading content...
اسی طرح معصومین علیھم الصلوات والسلام کے بعض معجزات دنیا کو معجزات لگے حالانکہ وہ ان کے ذاتی خاصوں کا حصہ تھے عرش پر جانا یہ ان لوگوں کیلئے معجزہ قرار پائے گا جو انہیں نوع بشر کا فرد سمجھیں گے کیونکہ ساری نوع بشر ایسا نہیں کر سکتی مگر ان کیلئے یہ بات ایسے ہے جیسے پرندے کا اڑنا مچھلی کا پانی میں زندہ رہنا، ان کا آسمان پر جانا معجزہ نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار