

Loading content...
مچھلی سمندر میں ساری عمر گزار دے تو یہ اس کیلئے خرق عادت نہیں ہے لیکن انسان آکسیجن کے سلنڈر کے بغیر ایک دن بھی زیر آب گزار لے تو یہ اس کیلئے خرق عادت ہوگا کیونکہ اس کی باقی ساری نوع اس طرح نہیں کر سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار