

Loading content...
ان کے غلاموں کے بارے میں موجود ہے کہ انہوں نے اپنے حکم سے سورج پر تصرف کیا ہے، اور اللہ کی تقدیر کو اپنے ہاتھ میں لے کر اس میں تصرف فرمایا جیسے جناب یوشع بن نون نے سورج کو حکم سے پلٹایا تھا جناب بلال سلام اللہ علیہ نے رات کو روک لیا،اسی طرح ابو منصور مظفر شاعر نے شام میں سورج کو حکماً روک لیا تھا کہ جب تک میں اپنے آقا کا قصیدہ پڑھتا رہوں تو نے نہیں ڈوبنا اور سورج نے ان کے حکم کی تعمیل کی اور جب انہوں نے قصیدہ ختم کیا تو ایک دم سورج غروب ہوگیا اور تارے نکل آئے اور لوگوں نے دیکھا کہ ابھی ایک پہر دن کا باقی تھا کہ انہوں نے منبر چھوڑا۔ منبر سے اترے تو عشاء کا وقت بھی گزرا ہوا پایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار