

Loading content...
سورج کے بارے میں ارشاد ہے اس کا طلوع و غروب اللہ کی تقدیر ہے مگر آپ نے سورج کو حکم نہیں دیا تھا کہ واپس آجاؤ بلکہ آپ نے نماز کی تکبیر کی تو سورج نے یہ محسوس کیا کہ آپ اوّل وقت میں نماز پڑھنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اس نے تقدیر کی ساری زنجیریں توڑ دیں اور مقام عصر پر آ گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار