

Loading content...
اسی طرح ایک موقعہ پر ایک درخت کی طرف اشارہ کیا کہ اگر ہم اس درخت کو حکم دیں کہ تو ہمارے پاس چل کر آ جاتو درخت ہماری طرف چلنا شروع کردے گا۔ راوی نے دیکھا تو وہ سامنے والا درخت زمین کو چیرتا ہوا امام علیہ الصلوات والسلام کی طرف بڑھ رہا تھا اس وقت آپ نے فرمایا ہم نے حکم نہیں دیا کہ تم نے چلنا شروع کردیا ہے بلکہ یہ ایک مثال کے طور پر فرمایا تھا تم واپس چلے جاؤ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار