

Loading content...
اس شخص نے دیکھا تو دیوار سونے کی ہوچکی تھی امام علیہ الصلوات والسلام نے فرمایااے دیوار ہم نے تمہیں حکم نہیں دیا بلکہ یہ ایک بات کی وضاحت کیلئے فرمایا ہے تو اسی وقت دیوار سے آواز آئی آقا جب ایک مومن کے حکم سے میں سونے کی ہو سکتی ہوں تو کیا آپ کو بھی حکم دینا پڑے گا؟ اس طرح آپ میں اور آپ کے ایک مومن میں کیا فرق رہے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار