

Loading content...
ایک مرتبہ امام صادق علیہ الصلوات والسلام سے ایک شخص نے عرض کیا کہ آقا مومن کا اللہ پر کیا حق ہے؟ اس پر آپ نے فرمایا مومن کا اللہ پر یہ حق ہے کہ اگر مومن اس سامنے والی دیوار سے کہہ دے کہ سونے کی ہوجا تو وہ سونے کی ہو جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار