

Loading content...
انبیا علیھم السلام میں سے جو عالم لاہوت تک رسائی پیدا کر لیتے ہیں وہ بھی ذلّت جبروتی میں گرنا پسند نہیں کرتے اور پاک انوار اِلٰہی علیھم الصلوات والسلام تو ویسے بھی عالم لاہوت کے بلند ترین مقام پر جلوہ آرا ہوتے ہیں اس لئے وہ عالم جبروت کے مقام تصرف کو اپنے لئے ذلّت سمجھتے ہیں اس لئے انہوں نے عمداً کبھی کوئی معجزہ نہیں دکھایا کیونکہ وہ اسے اپنے لئے کسر شان سمجھتے تھے ان سے جو خوارق و معجزات صادر ہوئے ہیں ان کی دو قسمیں ہیں پہلی قسم تو ان معجزات و خوارق کی ہے جو ان سے صادر تو ہوئے مگر وہ ان کے ارادی نہ تھے بلکہ غیر ارادی طور اس طرح صادر ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار