Loading content...
جو ذوات مقام جبروت سے ماوریٰ ہوتی ہیں وہ اپنے لئے مقام جبروت کو تنزل تصورکرتے ہیں اور وہ خود کو مقام جبروت کے تصرفکی ذلّت میں نہیں گرنے دیتیں اور وہ اپنے طور پر تصرف نہیں کرتیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار