

Loading content...
عرفا کا کہنا ہے کہ ہر نبی یا ہر ولی عالم جبروت سے آگے نہیں جا سکتا کیونکہ عالم لاہوت مقام فردانیت ہے وہاں اللہ کی یکتائی کا راج ہے وہاں اس کا داخلہ ہو سکتا ہے جو اس کی یکتائی کا جزو لاینفک ہو عالم جبروت کی انتہا پر امھات الصفات کا مرتبہ آتا ہے یہ وہ صفات ہیں جنہیں صفات ثبوتیہ بھی کہا جاتا ہے اور اس مرتبہ کا حاکم اہم الاسما الحسنیٰ یعنی حضراسم اعظم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار