

Loading content...
اصطلاح سالکین میں عالم جبروت مرتبۂ وحدت ہی ہے جو دراصل حقیقت محمدیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے جس کا تعلق صفات اِلٰہیہ سے ہے اسی لئے اسے مرتبۂ صفات اللہ بھی کہتے ہیں اور مرتبہ ء اسما اللہ کو عالم ملکوت کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار