Loading content...
عالم جبروت اور عالم لاہوت کے مابین یہ فرق ہوتا ہے کہ عالم جبروت اللہ کی صفات کا عالم ہوتا ہے جبکہ عالم لاہوت اللہ کا عالم ذاتہوتا ہے وہاں صفات کا داخلہ ممنوع ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار