

Loading content...
عالم ملکوت اور عالم جبروت میں ایک فرق یہ بھی ہے کہ عالم جبروت صفات اِلٰہیہ سے عبارت ہے یعنی اللہ کا مقام صفاتہے یا یوں سمجھیں کہ یہ اللہ جل جلالہ کا عالم صفات ہے اور عالم ملکوت اللہ کا عالم اسماہے وہاں اسماء حسنیٰ کی حکومت ہے اور عالم جبروت میں اللہ کی صفات کا راج ہوتا ہے عالم جبروت بلندیوں پر امھات الصفات واقع ہوتے ہیں جنہیں صفات ثبوتیہ بھی کہتے ہیںاور ان کی بلندی پر اہم الاسماء الحسنیٰ یعنی اسم اعظم کا مرتبہ آجاتا ہے اور اس کے بعد اگلا عالم شروع ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار